سیزن ٹکٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی جگہ ہر وقت داخلے کا میعادی اجازت نامہ، جس کی وجہ سے مدت معینہ میں ہر وقت آنے جانے کا حق حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی جگہ ہر وقت داخلے کا میعادی اجازت نامہ، جس کی وجہ سے مدت معینہ میں ہر وقت آنے جانے کا حق حاصل ہو۔